کنڈیارو:جماعت اسلامی کی جانب سے رکنیت سازی مہم کاآغاز

کنڈیارو:جماعت اسلامی کی جانب سے رکنیت سازی مہم کاآغاز

کنڈیارو (نمائندہ دنیا)کنڈیارو میں جماعت اسلامی کی جانب سے رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس موقع پر رہنماؤں نے مہم کا جائزہ لیا۔

بعد ازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے ، جبکہ اسلامی ممالک میں اتحاد کی کمی کے باعث عالمی طاقتیں مسلم ممالک پر دباؤ بڑھا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کے بعد اب ایران بھی حملوں کی زد میں ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں