دشت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق تاجر سپردخاک

دشت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق تاجر سپردخاک

کراچی (آئی این پی)بلوچستان؛ دشت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تاجر مرتضیٰ جمیل کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

بلوچستان کے علاقے دشت میں راستہ بھٹکنے والے خاندان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں  جاں بحق ہونے والے علی مرتضیٰ جمیل ناظم آباد کے رہائشی اور موبائل فون کے کاروبار سے وابستہ تھے ۔مقتول کی نماز جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں ادا کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں