جعلی چالان، ایس ایم ایس سے ہوشیار رہیں، ٹریفک پولیس

جعلی چالان، ایس ایم ایس سے ہوشیار رہیں، ٹریفک پولیس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بعض نوسرباز عناصر 1915 نمبر کے نام سے جعلی ایس ایم ایس اور ای چالان سے متعلق گمراہ کن پیغامات ارسال کر رہے ہیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہری کسی بھی مشکوک ایس ایم ایس، لنک یا ای چالان سے متعلق پیغام پر بغیر تصدیق ہرگز عمل نہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...