میئر نے اورنگی ٹاؤن میں سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کا افتتاح کردیا
کراچی(اے پی پی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اورنگی ٹاؤن میں سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز(ایس آئی ای ایچ ایس ۔1122)کے نئے ایمرجنسی آپریشنل بیس کا افتتاح کردیا۔۔۔
جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق یہ منصوبہ حکومتِ سندھ، بلدیہ عظمی کراچی اورایس آئی ای ایچ ایس ۔1122کے باہمی تعاون سے مکمل کیا گیا۔میئرنے کہا کہ ایس آئی ای ایچ ایس ۔1122 کا یہ آپریشنل بیس پہلے کٹی پہاڑی میں قائم تھا جسے اب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ نئی جگہ بنارس کے قریب منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments