عرب ممالک کوابراہم اکارڈ میں پھنسانے کی کوششیں تشویشناک، تنظیم اسلامی

عرب ممالک کوابراہم اکارڈ میں پھنسانے کی کوششیں تشویشناک، تنظیم اسلامی

دادو (ڈسٹرکٹ ڈیسک)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ امریکہ کی عرب ممالک کو نام نہاد ابراہم اکارڈز کے جال میں پھنسانے کی تازہ کوششیں انتہائی تشویشناک ہیں۔

 ایران، حوثی اور خطے کے دیگر مسلم ممالک آپس کی جنگ کے بجائے صبر و تحمل سے کام لیں۔ پاکستان کو بڑھتے صیہونی ہاتھوں کو توڑنے کے لیے عسکری کے ساتھ نظریاتی معرکۂ حق کے لیے تیار رہنا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...