جھڈو میں 20 لاکھ کی ڈکیتی کا معمہ حل، 4 ملزم گرفتار

جھڈو میں 20 لاکھ کی ڈکیتی  کا معمہ حل، 4 ملزم گرفتار

میرپور خاص (بیورو رپورٹ) جھڈو میں دکان سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معمہ حل ہوگیا۔

 پولیس نے چار مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم میں سے نصف، واردات میں استعمال رائفل، پستول اور گولیاں برآمد کرلی ہیں، پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران واردات میں مبینہ سہولت کاری کرنیوالے سومرو چانڈیو سمیت راشد بنگلانی، شاہد بھٹی اور قاسم چانڈیو کو گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...