شہداد پور:ڈگری کالج میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریب
شہدادپور (نمائندہ دنیا )ڈگری کالج میں یوم آزادی 14اگست کے سلسلے میں پروقار تقریب ہوئی، جس کا مقصد طلبہ میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کرنا اور۔۔۔
قومی یکجہتی کو عام کرنا ہے۔ تقریب سے خطاب میں پرنسپل غلام حیدر اور پروفیسر وسیم بیگ ودیگر نے کہا کہ 14 اگست ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی جیسی نعمت برقرار رکھنے کیلئے تعلیم، اتحاد اور محنت ضروری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments