الخدمت کے اسپتالوں اور آغوش ہوم میں جشن آزادی کی تقریبات

الخدمت کے اسپتالوں اور آغوش ہوم میں جشن آزادی کی تقریبات

کراچی(سٹی ڈیسک)الخدمت کراچی کی جانب سے 79ویں جشن آزادی کے موقع پرالخدمت اسپتال ناظم آباد ،الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال اور آغوش ہوم میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا ،پرچم کشائی کی گئی اورکیک کاٹا گیا۔

تقریب میں چیف ایگز یکٹو الخدمت نوید علی بیگ ، الخدمت فریدہ یعقوب ہسپتال گلشن حدید اور آغوش ہوم کی تقریب میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد قریشی مہمان خصوصی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...