دکان میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل وائرلیس گیٹ کے قریب رہائشی اپارٹمنٹ کے نیچے قائم دکان میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بند دکان کے اندر لگی جو دکان میں موجود کچرے کے باعث بھڑکی۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments