اتحاد ٹاؤن میں نالے سے نومولود کی لاش برآمد
کراچی(این این آئی)مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو افسوسناک واقعات میں ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔۔۔
جبکہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن کے نالے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، دونوں لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی ڈی سی کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے بعد متوفی کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی، جہاں اس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments