ڈی آئی جی ایسٹ کی زیر صدارت اجلاس

ڈی آئی جی ایسٹ کی  زیر صدارت اجلاس

کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں ہفت روزہ کرائم اینڈ سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں ضلعی ایس ایس پیز، ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔

ضلعی ایس ایس پیز نے تمام تھانہ جات میں جرائم کی صورتحال، پولیس اقدامات اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اسٹریٹ کرائم، قتل، ڈکیتی و رابری، منشیات، گاڑیوں کی چوری و چھیننا اور دیگر منظم جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کاروائیوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...