مسائل میں گھری امت کیلئے اُسوۂ رسولؐ میں حقیقی فلاح، شجاع الدین
دادو (نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ مسائل میں گِھری امت کیلئے اُسوۂ رسول ﷺ میں حقیقی فلاح ہے۔
ماہ ربیع الاوّل میں سیرت کانفرنسز اور محافل نعت کا انعقاد یقیناً قابل تحسین ہے، اگرچہ اللہ تعالیٰ کی حمد اور حضورﷺ کی ثنا عبادت کا جز و ہے، لیکن اسلام پر مکمل کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments