انجمن غلامانِ رسول ؐ کے زیرِ اہتمام تقریب

انجمن غلامانِ رسول ؐ کے  زیرِ اہتمام تقریب

کراچی (سٹی ڈیسک) انجمن غلامانِ رسول ؐ کے زیرِ اہتمام لینڈ نمبر 6 پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 اس بابرکت محفل میں فیصل خان نے تقریب میں خصوصی شرکت کی، قادری صاحب نے تقریب کی صدارت کی ۔مہمانانِ گرامی میں جبار اور ممتاز قانون دان رحمان تامل ایڈووکیٹ شامل تھے ۔مقررین نے آقائے دو جہاں ؐ کی سیرتِ طیبہ اور غلامیِ رسولؐ کے موضوع پر خوبصورت گفتگو کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...