ڈاکٹر خالد مقبول کی مبین خان کیلئے دعائے صحت کی اپیل

 ڈاکٹر خالد مقبول کی مبین خان  کیلئے دعائے صحت کی اپیل

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم)پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کے رکن مبین خان اور ٹاؤن آرگنائز اورنگی جمیل اختر کی اہلیہ کی ناسازی طبیعت پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے جاری بیان میں انہوں نے دونوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور ایم کیو ایم کارکنان سے انکے لئے دعائے صحت و سلامتی کی اپیل کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...