پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر شہباز گوٹھ کے مکینوں کا احتجاج

پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر  شہباز گوٹھ کے مکینوں کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپرہائی وے نئی سبزی منڈی پر پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف شہباز گوٹھ کے مکینوں کا احتجاج سپر ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی شہباز گوٹھ کے مکینوں کا کہنا ہے۔

 کہ ان کے علاقے کی 18 سے 20 گھنٹے بجلی غیر اعلانیہ طور پر بند کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ان کے معمولات زندگی بری طریقے سے متاثر ہو رہے ہیں بعد ازاں پولیس اور متعلقہ انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...