ایس بی سی اے کی اپیلٹ کمیٹی اور اسمارٹ کمپلینٹ ریڈریسل میکانزم کا اجلاس
کراچی (آئی این پی) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے )کی اپیلٹ کمیٹی اور اسمارٹ کمپلینٹ ریڈریسل میکانزم (ایس سی آر ایم)ے اہم اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (آپریشن)فرحان قیصر(چئیرمین ایپلیٹ کمیٹی)نے کی۔
اجلاس میں محمد شہزاد قریشی انچارج لیگل (ممبر سیکرٹری) ڈائریکٹر ویجلینس نے شرکت کے جس میں سندھ ہائی کورٹ کی ہدایت اور عوامی شکایات پر مبنی مختلف عمارتوں اور پلاٹوں سے متعلق کل 15 کیسز سماعت کیلئے پیش کیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments