منشیات برآمدگی کیس ملزم کی سزا برقرار

منشیات برآمدگی کیس  ملزم کی سزا برقرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سہراب گوٹھ سے 36 کلو منشیات برآمدگی کے کیس میں ملزم سجاول کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔۔۔

سندھ ہائیکورٹ نے سہراب گوٹھ سے 36 کلو منشیات برآمدگی کے کیس میں ملزم سجاول کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ پراسیکیوٹر اے این ایف کے مطابق ملزم کو 2021 میں سہراب گوٹھ بس اڈے کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، جبکہ انسداد منشیات عدالت نے 2023 میں اسے عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...