میرپور خاص:کھلے مین ہول میں گرے 2 بچے اور انکا چچا بیہوش

میرپور خاص:کھلے مین ہول میں گرے 2 بچے اور انکا چچا بیہوش

میرپورخاص(بیورورپورٹ)میرپورخاص کے علاقے ہاشم نگر میں دو بچے گٹر میں گر گئے بچوں کو بچانے کی کوشش میں ان کا چچا بھی گٹر میں جا گرا جس کے نتیجے میں تینوں کی حالت غیر ہوگئی۔

واقعے کے بعد تینوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا، متاثرہ بچوں میں 11 سالہ جنید ولد جاوید جٹ، 12 سالہ رمیز جٹ اور 8 سالہ عادل جٹ شامل ہیں، بتایا جاتا ہے کہ 12 سالہ جنید کے پھیپھڑوں میں گٹر کا پانی چلا گیا ہے جس کے باعث اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...