ہل پارک میں پہاڑ کی کٹائی پر جواب طلب

ہل پارک میں پہاڑ کی  کٹائی پر جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ہل پارک میں پہاڑ کی کٹائی اور مبینہ غیر قانونی تعمیرات کے معاملے پر پی ای سی ایچ ایس، کے ایم سی اور ڈائریکٹر پارکس سے جواب طلب کرلیا۔

جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت کے دوران بلڈر نے عدالت سے تعمیرات کی اجازت دینے کی استدعا کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، عدالتی فیصلے تک تعمیرات کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...