میرپور خاص میں ایل پی جی من مانی قیمتوں پربیچنے کا سلسلہ جاری

میرپور خاص میں ایل پی جی من مانی قیمتوں پربیچنے کا سلسلہ جاری

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے منافع کا تعین کیا گیا تھا، تاہم ایل پی جی یونین عہدیداران من مانی قیمت پرفروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔سروے کے مطابق 95 فیصد علاقوں میں گیس مہنگی بیچی جارہی ہے۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کے منافع کا تعین کیا گیا تھا، تاہم ایل پی جی یونین عہدیداران من مانی قیمت پرفروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔سروے کے مطابق 95 فیصد علاقوں میں گیس مہنگی بیچی جارہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...