قتل کیس میں سابق ٹاؤن چیئرمین کی حفاظتی ضمانت منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے تھرپارکر کے علاقے چلہار میں باپ بیٹے کے قتل کیس میں سابق ٹاؤن چیئرمین پردیپ کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
سندھ ہائیکورٹ نے تھرپارکر کے علاقے چلہار میں باپ بیٹے کے قتل کیس میں سابق ٹاؤن چیئرمین پردیپ کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments