مفت تعلیم کے حق کا بل وزیر اعلیٰ کی منظوری کا منتظر ہے:امتیاز نظامی
حکومت وسیلہ تعلیم پروگرام کو کامیاب کرانا چاہتی ہے تو اثر کا ڈیٹا اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں مدد دے سکتا ہے ،مفت تعلیم کے حق کا بل وزیر اعلی کی منظوری کا منتظر ہے ،
لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ان خیالات کا اظہار ڈیٹا اینالسٹ اثر امتیاز احمد نظامی نے میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اس موقع پر ڈائریکٹر پروگرامز ادارہ تعلیم و آگاہی بیلا رضا جمیل بھی موجود تھیں۔