مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا یوم تاسیس کل منایا جائیگا

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن  کا یوم تاسیس کل منایا جائیگا

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ناظم اطلاعات وقار ظفر نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان تعلیمی شعور بیدارکرنے

لاہور ( خصوصی نما ئندہ )کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں اسلامی ومشرقی اقدار کے فروغ کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ،16سالہ تنظیمی سفر میں قومی وبین الاقوامی شخصیات کا اعتماد ایم ایس اوپاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے ، 17واں یوم تاسیس کل 19جنوری کو ہمدرد سنٹر میں بعنوان \'\'یوم تجدید عہد و تعمیر وطن \'\'منعقد کیا جا رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں