آئی ٹی یونیورسٹی کا تھنک فیسٹیول ختم

آئی ٹی یونیورسٹی کا تھنک فیسٹیول ختم

آئی ٹی یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سالانہ تھنک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔100 سے زائد ملکی

لاہور(اپنے نیوز رپورٹر سے )آئی ٹی یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ سالانہ تھنک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔100 سے زائد ملکی و غیرملکی سکالرز اور سپیکرز نے فیسٹول میں شرکت کی۔اس دوران مختلف سیشنز فیسٹیول کا حصہ بنے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فوادچودھری ، مخدوم ہاشم جواں بخت ، مصدق ملک اورمفتاح اسماعیل فیسٹیول کاحصہ بنے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں