دھاگے کی فیکٹری میں آتشزدگی
قصور(خبرنگار)قصور کے نواح پھولنگر میں دھاگہ بنانے والی نجی فیکڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122کی ٹیم نے آگ پر قابو پالیا۔
قصور کے نواح پھولنگر میں گگہ روڈ پر ایک دھاگہ بنانے والی نجی فیکڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،واقع کی اطلاع پر ریسکیو1122کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اور بہت ہی کم وقت میں آگ پر قابو پالیا،آگ لگنے کو وجوہات جاننے کے لیے جانچ پڑتال جاری ہے ۔