منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد

تھہ شیخم(نامہ نگار)پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔۔۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر سینماموڑ کوٹ رادھاکشن کے قریب سے چک 55 کے رہائشی منشیات فروش طالب حسین جٹ کو 1600 گرام چرس سمیت پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں