گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

کاہنہ(نمائندہ دنیا)گھر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، نشتر کالونی مندری چوک یوحنا آباد کے شہری عرفان کی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی تھی ،جسے چور لے کر فرار ہوگئے۔

 گھر کے باہر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی، نشتر کالونی مندری چوک یوحنا آباد کے شہری عرفان کی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی تھی ،جسے چور لے کر فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں