چیف کی زیر صدارت اجلاس

چیف کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو چیف شاہد حیدر کی زیر صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا۔

لیسکو چیف شاہد حیدر کی زیر صدارت فنکشنل ہیڈز کا اجلاس ہوا۔ شاہد حیدر نے کسٹمر سروسز حکام کو B3,B4کنکشنز کی ریڈنگ کے معاملے میں ہدایات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں