قیمت میں 7 روپے کلو کمی

قیمت میں 7 روپے کلو کمی

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 619 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 427 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239 روپے درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں