پتوکی :سیوریج کا ناقص نظام ، پانی جمع

پتوکی :سیوریج کا ناقص نظام ، پانی جمع

پتوکی ( تحصیل رپورٹر)پتوکی میں سیوریج کے ناقص نظام کی وجہ سے بعض علاقوں میں گندا پانی جمع ہے ۔

 کاروبار ٹھپ جبکہ شہریوں کو چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے ۔تاجروں،د کانداروں اور شہریوں کے احتجاج کے باوجود عملہ ٹس سے مس نہیں ہوا، جس پر رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں اور رکن صوبائی اسمبلی کو نوٹس لینا پڑا ۔ ان کا کہنا تھا دو ماہ کے اندر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں