پتوکی :کرنٹ لگنے سے معمر شہری شدید زخمی

پتوکی :کرنٹ لگنے سے  معمر شہری شدید زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) پتوکی کے نواح میں کرنٹ لگنے سے معمر شہری شدید زخمی ہوگیا۔

 خاکی پیارا کا رہائشی 60سالہ عبدالحمید گلی سے گزر رہا تھا کہ اچانک بجلی کے پول کو ہاتھ لگ گیا جس میں کرنٹ تھا، جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا،جناح ہسپتال لاہور منتقل کردیاگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں