نجی کالج کے پرنسپل کا بیٹا اغوا

نجی کالج کے پرنسپل کا بیٹا اغوا

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر)جی ٹی روڈ کی آبادی امامیہ کالونی میں 21 سالہ نوجوان محمد اویس کو بعض افراد نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر پہنچا دیا۔

مغوی نجی کالج کے پرنسپل ارشاد حسین کا بیٹا ہے جن کی رپورٹ پر فیروز والہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی اور ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں