لیڈی ایچی سن ہسپتال کی ڈاکٹر کاسروسز ہسپتال تبادلہ

لیڈی ایچی سن ہسپتال کی  ڈاکٹر کاسروسز ہسپتال تبادلہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)لیڈی ایچی سن ہسپتال کی ڈاکٹر کا سروسز ہسپتال میں تبادلہ کردیا گیا۔

لیڈی ایچی سن ہسپتال کی ایڈیشنل پرنسپل ویمن میڈیکل آفیسر ڈاکٹر زینب عباس کا تبادلہ سروسز ہسپتال کی عرصہ دراز سے خالی پڑی سیٹ کوپر کردیا گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں