جنرل ہسپتال کی وارڈ میں عملے کے درمیان جھگڑا

جنرل ہسپتال کی وارڈ میں عملے کے درمیان جھگڑا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)رات لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں فارمیسی ٹیکنیشن اور مریض کے اٹینڈنٹ کے درمیان لڑائی ہوئی۔

رات تین بجے کے قریب اے ایم ایس اور پولیس چوکی جنرل ہسپتال لاہور نے دونوں فریقین کے درمیان صلح کرادی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں