12 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

12 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

کاہنہ(نمائندہ دنیا)سبزی منڈی پولیس نے بین الااضلاعی منشیات فروش اطہر کو گرفتار کرکے 12 کلو 100 گرام چرس برآمد کرلی۔

سبزی منڈی پولیس نے بین الااضلاعی منشیات فروش اطہر کو گرفتار کرکے 12 کلو 100 گرام چرس برآمد کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں