ساتھی ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

ساتھی ملازمہ سے اجتماعی زیادتی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)ساتھی فیکٹری ملازمہ سے اجتماعی زیادتی کر دی گئی۔ جاگونوالا کی رہائشی لڑکی خالہ کے گھر کھڈیاں آئی ہوئی تھی۔

وہ گھر سے باہر نکلی تو اس کے فیکٹری کے ساتھی ملازم طاہر ندیم ،علی شیر اور زوہیب زبردستی اغوا کرکے نامعلوم مکان میں لے گئے جہاں انہوں نے اجتماعی زیادتی کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں