مونچھوں کو تاؤ دینے پر گولیاں چل گئیں، 1 زخمی

مونچھوں کو تاؤ دینے پر گولیاں چل گئیں، 1 زخمی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)مونچھوں کو تاؤ دینے پر گولیاں چل گئیں، رائیونڈ کے نواحی علاقہ جودھو دھیر سٹاپ پر معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کا واقع پیش آگیا۔۔۔

29 سالہ نوجوان کو مونچھوں کے تاؤ دینے پر نا معلوم شخص نے تیش میں آ کر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا، پولیس کا کہنا ہے رائیونڈ متاثرہ زخمی کی شناخت محبوب کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں