بی آئی ایس پی رجسٹریشن سنٹر پر خواتین عملہ کے خلاف سراپا احتجاج

بی آئی ایس پی رجسٹریشن سنٹر پر خواتین عملہ کے خلاف سراپا احتجاج

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ روڈ پر واقع کچی کوٹھی بی آئی ایس پی رجسٹریشن سنٹر پر موجود بزرگ خواتین سنٹر کے عملے کے رویئے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں اور انہوں نے رائیونڈ روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بند کر دی۔

رائیونڈ روڈ پر واقع کچی کوٹھی بی آئی ایس پی رجسٹریشن سنٹر پر موجود بزرگ خواتین سنٹر کے عملے کے رویئے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں اور انہوں نے رائیونڈ روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک بند کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں