ای بائیکس:سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد میں سکیم میں دلچسپی

ای بائیکس:سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد میں سکیم میں دلچسپی

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر نگرانی ٹرانسپورٹ ہائوس میں اجلاس۔۔۔

 سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد میں سکیم میں دلچسپی لینے پر اظہار اطمینان، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے آخری تاریخ سے قبل سٹوڈنٹس کیلئے تمام اضلاع میں روڈ شوز کرنے پر زور دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں