یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے وفد کی آئی جی سے ملاقات

 یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف  پیس کے وفد کی آئی جی سے ملاقات

لاہور(کرائم رپورٹر)امریکی ادارے یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے وفد کی سنٹرل پولیس آفس آمد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات۔۔۔

دوران ملاقات باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، آئی جی نے کہا ہے کہ کمیونٹی پولیسنگ اور عدم تحفظ کا شکار طبقات کی مدد، تحفظ اور معاونت کیلئے اقدامات جاری رہیں گے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں