مقامی صنعت کے فروغ کے لئے آئندہ ماہ سیمینار کرانے کا اعلان

مقامی صنعت کے فروغ کے لئے آئندہ ماہ سیمینار کرانے کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر لاہور چیمبر آف کامرس کاشف انور سے ملاقات کی۔

دونوں جانب سے اکیڈیمیا انڈسٹری لنکیج کو موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ مقامی صنعت کے فروغ پر آئندہ ماہ سیمینار کرانے کا اعلان کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں