پاکستان آگاہی پروگرام

 پاکستان آگاہی پروگرام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ادارئہ نظریئہ پاکستان کے پاکستان آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے شیخوپورہ کے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا۔

 پاکستان آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے شیخوپورہ کے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا۔ تحریک پاکستان اور رہنماؤں بارے معلومات فراہم کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں