آج کلاسیکی و فوک رقص کی شام

 آج کلاسیکی و فوک رقص کی شام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا طارق علی بسرا نے رقص کے عالمی دن کے حوالے سے کہا۔۔۔

 رقص کے عالمی دن کے حوالے سے کہا صوفیانہ، کلاسیکی وفوک رقص پر مبنی ایک شام کا انعقاد آج 29 اپریل کو شام 6 بجے الحمرا ہال نمبر 2 میں ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں