عازمین حج کیلئے تربیت گاہ

 عازمین حج کیلئے تربیت گاہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) علما اکیڈمی منصورہ کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیت گاہ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، آفتاب زیدی، علامہ ڈاکٹر سرفراز اعوان نے عازمین حج کو مناسک حج بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں