ڈی آئی جی آپریشنز کے دورے

ڈی آئی جی آپریشنز کے دورے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے تھانہ شادباغ، نولکھا، مصری شاہ اور تھانہ باغبانپورہ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ویٹنگ ایریا سمیت دیگر حصوں کا معائنہ کیا، تھانوں کی نفری سے ملاقات بھی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں