25سالہ نشئی نوجوان ہلاک

25سالہ نشئی نوجوان ہلاک

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)نشے کی زیادتی سے 25 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا، گریڈ روڈ کا رہائشی 25 سالہ دانیال مسیح عرصہ دراز سے نشہ کا عادی تھا۔۔۔

علاقہ میں منشیات کادھندا عروج پر ہے، آئس اور چرس سمیت نشہ آور ٹیکوں اور ادویات کی سرعام فروخت جاری ہے، نشہ کے باعث درجنوں خاندانوں کے چراغ گل ہوچکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں