اسلام پورہ: 12 کلو چرس 8 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

اسلام پورہ: 12 کلو چرس 8 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ پولیس نے شہر میں منشیات کی ترسیل ناکام بنا دی۔ ایس ایچ او اسلام پورہ کے مطابق پیدل توڑے میں منشیات کی سپلائی لیجانے والا ملزم کو گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی 20 کلو منشیات برآمد کرلی۔

 ایس ایچ او اسلام پورہ کے مطابق پیدل توڑے میں منشیات کی سپلائی لیجانے والا ملزم کو گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی 20 کلو منشیات برآمد کرلی۔ ملزم عمر عارف کے قبضہ سے 12 کلو چرس اور 8 کلو افیون برآمد ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں