ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹر فریاد حسین ایم ایس جنرل  ہسپتال تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن۔۔۔

 ڈاکٹر فریاد حسین کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈاکٹر فریاد حسین پیڈیاٹرک میڈیسن کے شعبے میں درس و تدریس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں جبکہ وہ میڈیکل کی دو کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں