ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل کا میانوالی کی جیلوں کا دورہ

ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل کا میانوالی کی جیلوں کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف جیل خانہ سرگودھا ریجن سعید اللہ گوندل نے سنٹرل جیل اور ہائی سکیورٹی جیل میانوالی کا دورہ کرکے ملاقاتی شیڈ، ہسپتال، کچن اسیران اور مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا۔

 سعید اللہ گوندل نے سنٹرل جیل اور ہائی سکیورٹی جیل میانوالی کا دورہ کرکے ملاقاتی شیڈ، ہسپتال، کچن اسیران اور مختلف بیرکوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے قیدیوں کے مسائل سن کر ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں