قادیانی فتنہ کی ریشہ دوانیاں روکی جائیں:ورلڈپاسبان ختم نبوت

قادیانی فتنہ کی ریشہ دوانیاں روکی  جائیں:ورلڈپاسبان ختم نبوت

لاہور(سیاسی نمائندہ)ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف حقانی نے ملک میں فتنہ قادیانیت کی بڑھتی ہوئی ناپاک ارتدادی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا۔۔۔

 قادیانیوں کی اسلام وآئین پاکستان مخالف سرگرمیاں انتہائی ناقابل برداشت ہیں، قادیانی فتنہ کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیاں روکی جائیں اور انکوآئین وقانون کا پابند بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد صدیق اکبرؓ کوٹ لکھپت میں امتناع قادیانیت آرڈیننس کے حوالے سے ختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں